18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ہزارہ زون ہری
پور کابینہ میں شعبہ مکتوبات و اورادِعطاریہ
کی بستہ مشاورت کا مدنی مشورہ
Tue, 20 Oct , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس مکتوبات و
اورادِعطاریہ کے زیرِ اہتمام18 اکتوبر
2020ء کو ہزارہ زون ہری پور کابینہ میں شعبہ مکتوبات و اورادِعطاریہ کی بستہ مشاورت کا مدنی مشورہ ہوا جس
میں شعبہ مکتوبات و اورادِعطاریہ کی ریجن
ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے
ہوئے تربیت کی اورشعبہ مدنی بہاریں کے حوالے سے نکات فراہم کئے نیز نومبر2020ء میں ہونے والے ٹیلیتھون کے لئے بھر
پور کوششیں کرنے کا ذہن دیا۔ بستے کی تشہیر کرنے اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کے اہداف بھی دئیے۔