20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس مکتوبات اورادِ عطاریہ کے زیر ِ اہتمام ہری پور ہزارہ میں دہرائی اجتماع اور مدنی
مشورے کا سلسلہ ہوا جس میں پاکستان سطح شعبہ ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبےکی طرف سے جو کچھ سکھایا گیا ہے اس کی دہرائی
کر وا ئی اور شعبےکے نکات بیان کئے نیز اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور
ان کی تربیت کرتے ہوئے شعبےکے مدنی کاموں
کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری
لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔