19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
نگرانِ شوریٰ نے بذریعہ انٹرنیٹ بیرونِ ملک کی
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ فرمایا
Mon, 13 Apr , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران حاجی
محمد عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ
الْعَالِی نے بذریعہ انٹرنیٹ اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
فرمایا۔ اس مدنی مشورے میں یوکے ،یورپین
ممالک، سینٹرل افریقہ ،اور ساؤتھ افریقہ کی ذمہ دار اسلامی بہنیں شامل تھیں۔ نگران شوری نے مدنی
کاموں میں مزید بہتری لانے اور مطالعہ کرنے کے حوالے سے مدنی پھول ارشاد فرمائے۔
اس موقع پر رکن شوریٰ حاجی ابوماجد محمد شاہد عطاری مدنی اور رکن شوریٰ حاجی برکت علی عطاری بھی موجود تھے۔