20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی
میں اسلامی بھائی کےنکاح کےسلسلےمیں ایک نشست کااہتمام ہوا جس میں مبلغِ دعوتِ
اسلامی نے نکاح پڑھایا۔
اس موقع
پر مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی محمدامین عطاری نے نکاح کی سنتیں وآداب بیان کئے،اس
کےعلاوہ نبیِ کریمﷺکی زندگی پر عمل کرتے ہوئے اپنی زندگی گزارنے کاذہن دیا۔بعدازاں
رکنِ شوریٰ نے دعا بھی کروائی۔( کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)