دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 22جولائی2020ء  کو حیدرآباد زون نگران نے ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لیا جس میں ہفتہ دعائے شفا کے نکات پر گفتگو کرتے ہوئے شیڈول کے مطابق کرنے کی ترغیب دلائی گئی احساس ذمہ داری کے ساتھ مدنی کام کرنے اور آٹھ مدنی کاموں پر بھرپور توجہ دلائی ۔