19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے تحت حیدرآباد کابینہ میں دعوت اسلامی کے تحت 192 مقامات پر اسلامی بہنوں
کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات ہوئے جن
میں تقریباً 5 ہزار سے زائد اسلامی بہنوں نے شرکت کی سعادت حاصل کی۔مبلغات نے ان اجتماعات میں آنے
والی اسلامی بہنوں کی تربیت کرتے ہوئے انہیں مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ٹیلی تھون میں تعاون کرنے کا ذہن بھی دیا ۔