8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ  کراچی میں یکم ستمبر 2019ء  بروز منگل  عصر تا مغرب  ہفتہ وار مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں  مرکزی
مجلس شوریٰ  کے نگران مولانا محمد عمران
عطاری مَدَّظِلُّہُ
الْعَالِی کا  اچھی
اچھی نیتوں کے موضوع پر ریکارڈڈ  بیان  سنایا گیا۔  مدنی حلقے  میں  عالمی
مدنی مرکز میں ہونے والے کورسز کے شرکا، مدنی قافلے کے شرکا سمیت دیگر اسلامی
بھائیوں نے شرکت کی سعادت حاصل کی۔
یاد رہے! یہ ہفتہ وار مدنی حلقہ عالمی مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ کراچی میں ہر منگل کو عصر تا مغرب  منعقد کیا جاتا ہے۔ (رپورٹ:محمد سلیم عطاری، نمائندۂ خصوصی دعوتِ اسلامی
کے شب و روز، کراچی)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 - Copy.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	