24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےتحت3 اکتوبر2019ء کو ہند شافعی ریجن ممبئی زون مالاد(نقشبندی) کابینہ میں ہونے والے ہفتہ وار اجتماع میں مجلس معاونت برائے اسلا می بہنیں کے ذمّہ داران نے مدنی بستہ لگایا
اور محارم اسلامی بھائیوں کا مدنی حلقہ
لگایا جس میں شرکت کرنے والے اسلامی بھائیوں کو اپنےشعبے سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے اسلامی بہنوں کے مدنی کاموں
میں تعاون کرنے کی ترغیب دلائی اور نکات
دئیے۔
(رپورٹ: سید صابر عطاری، ہند دفتر مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں)