19جنوری2020ء  بروز اتوار گلزار ہجری کابینہ میں ماہانہ اجلاس ہوا جس میں ایسٹ زون ذمہ دار اسلامی بہن نے نگران ذیلی تاکابینہ سطح کی ذمہ داران کامدنی مشورہ لیا۔ مدنی مشورے میں کتاب” فیضانِ نماز“ و ہفتہ وار رسالہ پڑھنے، مدنی مذاکرہ سننے اور ماہانہ مدنی حلقے میں شرکت کرنےکی ترغیب دلا ئی گئی۔اسلامی بہنوں نےاچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔