20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس شعبۂ
تعلیم کے تحت2 دسمبر2019ء کو گلشن اقبال کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ ہواجس میں شعبہ تعلیم کی علاقہ و ڈویژن سطح
ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کراچی
ساؤتھ سینٹرل زون شعبہ تعلیم ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور
شعبۂ تعلیم کے نکات سمجھائے نیز ذمہ داراسلامی بہنوں کی تقرری کے اہداف دئیے۔