19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت12 ربیع الاول 1441ھ بروز
اتوا ر کو گلشن اقبال کابینہ میں محفل
ِمیلاد منعقد کی گئی۔ جس میں رکن عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اورعلاقائی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”رسول
اللہﷺ کی سیرت“ کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیا ن کیا اور شرکاکو دعوتِ اسلامی کے تحت
دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے محفل ِمیلاد میں
شریک اسلامی بہنوں کو ٹیلی تھون مہم میں زیادہ سے زیادہ فنڈ کے ذریعے دعوتِ اسلامی
کا ساتھ دینے کا ذہن دیا۔