22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت ِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ (بالغات) کےتحت21نومبربروز جمعرات کراچی کے علاقے گلبہار میں اجتماعِ ذکر ونعت کا انعقاد کیا گیاجس میں
تقریباً 55 اسلامی بہنوں نے شرکت کی سعادت حاصل کی ۔ اس موقع پر ڈویژن ذمہ دار
نے اسلامی بہنوں کو دعوت ِ اسلامی کے ٹیلی
تھون مہم میں تعاون کی درخواست کی جس پر اسلامی بہنوں میں سے بعض نے 2یونٹ بعض نے 5 یونٹ جبکہ 6 اسلامی بہنوں نے ایک ایک یونٹ جمع کروانے کی نیت کی ۔