21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
محمد ارشد کے بھائی جان غلام علی عطاری ہارٹ
اٹیک کے سبب 11 ربیع الاٰخر 1442ھ کو 50سال کی عمر میں لاہور میں انتقال کرگئے۔
وفات کی خبر ملنے پر شیخ طریقت امیر اہل سنت
علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نےغلام علی
عطاری بھائی محمد ارشد اور دیگر لواحقین سے تعزیت کی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ نےمرحوم کے لئے دعائے
مغفرت کرتے ہوئے لواحقین کو اپنے مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لئے ٹیلی تھون میں
یونٹس جمع کروانے، گناہوں سے پاک زندگی گزارنے اور دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے
وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔