دعوت ِ اسلامی کی مجلس بیرونِ ملک للبنات کے تحت 15 نومبر2019ء کو پاکستان کے شہر گجرات میں شخصیات اجتماع کا انعقاد کیاگیا جس میں خواتین شخصیات نے شرکت کی۔ رُکنِ مجلس بیرون ملک نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور 24 نومبر 2019ءکو ہونے والی ٹیلی تھون مہم میں بھرپور حصہ لینے کا ذہن دیا جبکہ خواتین شخصیات نے یونٹس جمع کروانےاورہفتہ واراجتماع میں شرکت کی نیت کی۔