19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گجرات کی ڈویژن
گجرانوالہ میں 16 اکتوبر 2023ء کو دعوت اسلامی کے شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں
کے تحت مدنی مشورہ ہوا جس میں صوبائی،
ڈویژن، ڈسٹرکٹ معاونت ذمہ دار اور فیضان
صحابیات کے ناظم الامور اسلامی بھائیوں کی شرکت ہوئی۔
نگرانِ
مجلس غلام الیاس عطاری نے مدنی مشورے میں شعبے کے سابقہ دینی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور
اسلامی بہنوں میں دینی کام بڑھانے کے حوالے سے مشاورت ہوئی جس میں بالخصوص فیضان صحابیات کے متعلق
گفتگو ہوئی۔(کا نٹینٹ:رمضان رضا عطاری)