21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 24 ستمبر 2020ء کو
مدنی مرکز فیضان مدینہ گوجرانوالہ میں مدنی حلقہ ہوا جس میں تاجر اسلامی بھائیوں
نے شرکت کی۔ رکن شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیااور مدنی کاموں
میں تعاون کرنے کی ترغیب دلائی۔