21 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام19فروری2020ء کو مانچسٹر ریجن کے علاقے گریٹ ہاروڈ میں سنتوں
بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں
تقریباً 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ یوکے
نگران اسلامی بہن نے”حضرت امام احمد بن حنبل“کی مبارک سیرت پر بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے کی ترغیب
دلائی۔ اجتماعِ پاک میں ریجن نگران اسلامی بہن نے بھی شرکت کی ۔