18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں کے تحت یکم دسمبر2019ء کو شافعی ریجن کے ذمّہ
دار نےہند کے شہر گوا کابینہ میں ایک شخصیت اور محارم اسلامی بھائی سے
ملاقاتیں کیں اور انفرادی کوشش کرتے ہوئے عالمی سطح پر اسلامی بہنوں میں ہونے والے
مدنی کاموں، مجلس معاونت کے کام کی معلومات اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی
دعوت دی اور مختلف تحائف پیش کئے۔(سید صابر
عطاری، مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں)