دعوتِ اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام 10جمادی الآخر 5 فروری کو پنجاب کے علاقے بورے والا میں گلوبل ہائی سکول کے اونر کے گھر ان کی اہلیہ سے ریجن زمہ دار شعبہ تعلیم اسلامی بہن نے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا، اسلامی بہن نے شخصیات اجتماع میں شرکت اور اسکول میں ماہانہ درس کی نیت کی۔