دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ گجرانوالہ میں مفتی غلام مرتضیٰ ساقی صاحب کی آمد ہوئی مجلس رابطہ بالعلما و المشائخ کے ذمّہ داران نے مفتی صاحب کا استقبال کیا اور المدینہ لائبریری کا دورہ کرواتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا تعارف پیش کیا نیز مفتی صاحب نے جامعۃ المدینہ کے اساتذۂ کرام سےملاقات بھی کی ۔