19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں سندھ کے شہر گھوٹکی میں دعوتِ اسلامی
کے زیرِ اہتمام 26 دن پر مشتمل مدنی قافلہ
کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکا کی تربیت کے وقتاً فوقتاً مبلغِ دعوتِ اسلامی سنتوں بھرا بیان کرتے رہتے ہیں۔
دورانِ کورس 22 فروری 2022ء بروز منگل صوبہ سندھ
کے مدنی قافلہ ذمہ دار اکبر عطاری نے شرکائے کورس کے درمیان سنتوں بھرا بیان کرتے
ہوئے اُن کی دینی و اخلاقی اعتبار سے تربیت کی اور انہیں ہدف بنا کر کام کرنے کا
ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔(رپورٹ:محمد حارث عطاری شعبہ مدنی قافلہ ،کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)