18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ جزوقتی کے تحت 12 نومبر 2019ءکوگھڑی یاسین کے مدرسۃ المدینہ میں مدنی حلقہ ہوا جس میں
مدرسۃ المدینہ کے طلبائے کرام نے شرکت
کی۔رکنِ زون مدرسۃ المدینہ جز وقتی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور طلبہ کو اپنی
تعلیمی کیفیت ممتاز کرنے اور فکر مدینہ کرنے کی ترغیب دلائی۔حلقے کے اختتام پر
رکنِ زون نے ڈویژن نگران سے ملاقات کی اور در پیش مسائل کے حل پر بات چیت کی۔