اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات  کے تحت 16دسمبر2019ء کو کراچی ساؤتھ سینٹرل زون کے ڈویژن گارڈن میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیان کیااور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے، مدنی انعاما ت کے رسالے پر عمل کرنے اور جنوری2020ء میں ہونے والے کورس "جنت کا راستہ "میں خود بھی شرکت کریں گےاور دوسری اسلامی بہنوں کو بھی شرکت کروانے کی ترغیب دلائی۔