دعوتِ اسلامی کے تحت 8جنوری2020ء کوگڈاپ کابینہ کے ڈویژن کونکرمیں دعائے حاجات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش  80 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتےہوئے مدنی کام کورس کرنے کی ترغیب دلائی۔اس موقع پر اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو روحانی علاج کےپمفلٹ تقسیم کئے گئے اور پریشان حالوں کے لئے اجتماعی دعا بھی کی گئی۔ واضح رہے! گڈاپ کابینہ میں تقریباً45 مقامات پر دعائےحاجات اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔