دعوت اسلامی کے زیراہتمام 14ستمبر 2020ء کو  ریجن فیصل آباد کی جھنگ زون نگران اسلامی بہن نے جھنگ کابینہ کا مدنی مشورہ لیا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن اور ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مدنی مشورے میں کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے آئندہ ماہ کارکردگی کو بہتر بنانے کی ترغیب دلائی اور تقرریوں پر کلام کیا اور دو ڈویژنوں پر نگران اسلامی بہنوں کا تقرر بھی کیا۔