22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیراہتمام 14ستمبر 2020ء کو ریجن
فیصل آباد کی جھنگ زون نگران اسلامی بہن نے
جھنگ کابینہ کا مدنی مشورہ لیا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن اور ڈویژن نگران
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔