20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ حیدرآباد ڈویژن میں دعوت
اسلامی کے شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز کے اسٹاف کا میٹ اپ ہوا جس میں رکن شعبہ مولانا عرفان عطاری مدنی نے شعبہ میں استعمال ہونے LMS(LEARNING MANAGEMENT SYSTEM) اپلی کیشن سے متعلق
نئے فیچر اور اپڈیٹس سے متعلق شرکا کو
آگاہی دی ۔(رپورٹ: محمد وقار یعقوب مدنی برانچ ناظم فیضان آن لائن اکیڈمی،کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)