20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
28
دسمبر 2023ء کو بلوچستان کے شہر سبی میں
قائم مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں
رکن شوریٰ قاری محمد ایاز عطاری نے ”انسان خسارے میں ہے“ اس موضوع پر بیان
کیا اور قبر و آخرت کی تیاری کا ذہن دیا۔
صوبائی
نگران بلوچستان و دیگر ذمہ داران کے ساتھ ساتھ بیان میں کثیر تعداد میں عاشقان
رسول اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی قبائلی سیاسی و سماجی شخصیات سمیت
افسران نے شرکت کی۔(کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)