20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیضانِ
مدینہ کراچی میں مدرسۃ المدینہ بوائز
کراچی سٹی کے ناظمین کا مدنی مشورہ
Fri, 22 Sep , 2023
1 year ago
عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں 21
ستمبر 2023ء کو مدرسۃ المدینہ بوائز کراچی سٹی کے ناظمین کا مدنی مشورہ ہوا جس میں نگرانِ کراچی سٹی و رکنِ
شوریٰ حاجی محمدفضیل عطاری نے شرکا کی تربیت کرتے ہوئے انہیں محبت مرشد کے حوالے
سےمدنی پھول پیش کئے ۔
علاوہ
ازیں نگرانِ کراچی سٹی نے اسلامی بھائیوں کو ٹیلی تھون مہم میں حصہ لینے کا ذہن دیا اور انہیں اس حوالے سے بھر پور کوشش کرنے کی ترغیب دلائی جس
پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔اس موقع
پر مدرسۃ المدینہ بوائز ذمہ دارسیددانش عطاری بھی موجودتھے۔ (کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)