8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                عاشقانِ
رسول کی  دینی تحریک دعوتِ اسلامی کی جانب سے 22 مارچ 2023ء  بروز
بدھ عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ  کراچی کے
خیرخواہ اسلامی بھائیوں کا  سنتوں بھرا
اجتماع ہوا  ۔
جہاں رکنِ
شوریٰ حاجی  محمد امین عطاری نے سنتوں بھرا
بیان کیا  اور شرکا کی دینی و اخلاقی اعتبار سے   تربیت
کرتے ہوئے انہیں فیضان مدینہ میں ہونے والے ایک ماہ کے
اعتکاف کے انتظامی معاملات کے متعلق نکات
بتائےجس پر اسلامی بھائیوں نے اچھی
اچھی نیتوں کااظہار کیا۔(کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
									     
 
					   	    	 - Copy.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	