8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                22
فروری  2023ءبروز بدھ رکن شوریٰ حاجی محمد  امین عطاری نے رکنِ شوریٰ حاجی رفیع عطاری کے ہمراہ   عالمی
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی  میں لائبریری
کا افتتاح فرمایا۔
اس
موقع پر رکنِ شوریٰ نے وہاں موجود عاشقانِ
رسول کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے انہیں علمِ دین کے فضائل بتائے نیز اس
لائبریری میں موجود کتابوں کا مطالعہ کرنے کا ذہن دیتے ہوئے  شرکا کو اپنی علمی صلاحیتیں بڑھانے کی ترغیب دلائی جس پر
اسلامی بھائیوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔)کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			.jpg) 
								     - Copy.jpg) 
									     
 
					   	    	 - Copy.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	