8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                17
نومبر 2022 ء کو  دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں بعد  نمازِ فجر امامت کورس کے عاشقانِ رسول میں
سیکھنے سکھانے کا حلقہ ہوا ۔
اس
موقع پر  رکنِ شوریٰ حاجی محمد امین عطاری
نے   سنتوں
بھرا بیان کیا جس میں رکنِ شوریٰ نے اسلامی بھائیوں کی دینی و اخلاقی اعتبار سے تربیت کرتے ہوئے انہیں اپنے علاقوں میں احسن انداز میں  دعوت ِ اسلامی کے دینی کام کرنے کے حوالے سے نکات بتائے جس پر اسلامی بھائیوں نے نیک
خواہشات کا اظہار کیا۔ ( کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری) 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			.jpeg) 
								    .jpeg) 
									     
 
					   	    	 - Copy.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	