مدنی  مرکز فیضانِ مدینہ بہاولپور میں دعوت اسلامی کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں صوبائی ذمہ دار فنانس محمد فضیل عطاری اور ڈویژن ذمہ دار محمد عرفان عطاری نے شعبہ فنانس کے نظام کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے جس پر اسلامی بھائیوں نے عمل پیرا ہونے کی اچھی اچھی نیتیں کیں۔(رپورٹ: احمدرضا عطاری ڈویژن میڈیا ڈیپارٹمنٹ،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)