7 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
2
اکتوبر2023ء بروز پیر حیدرآباد میں قائم مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ آفندی ٹاؤن میں ذہنی آزمائش سیزن 15 کے آڈیشن کا سلسلہ ہوا جس میں دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی
قاری محمد ایاز عطاری نے مختلف
مقامات سےآئے ہوئے شرکاسے سوالات کئے اور آڈیشن میں کامیاب ہونے والے طلبہ کو کراچی
کے ٹکٹس پیش کئے۔(کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)