21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت
2 اپریل 2024ء کو شعبہ فنانس اور شعبہ نیو
سوسائٹیز ذمہ داران کا آن لائن مدنی مشورہ منعقد کیا گیا جس میں شعبہ جات کی ملک و صوبائی سطح کی شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
اس مدنی مشورے میں بذریعہ انٹرنیٹ نگرانِ
پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے شعبہ
جات کی سالانہ ڈونیشن کارکردگی کا جائزہ لیا اور ڈونیشن اہداف کو جلد از جلد مکمل کرنےکی ترغیب دلائی۔
اس کے علاوہ نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے
دیگر امور پر ذمہ دار اسلامی بہنوں کو مدنی پھول دیئے جس پر انہوں نے اچھی اچھی
نیتوں کا اظہار کیا۔