دعوتِ اسلامی کے تحت12 نومبر 2019  بروز منگل فیضانِ مدینہ آفندی ٹاؤن میں مدنی مشورہ ہوا جس میں رکنِ شوریٰ حاجی محمد فاروق جیلانی عطاری نے 12 مدنی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ نگران ریجن نے اجارے کے متعلق شرعی رہنمائی فرمائی اور اسلامی بھائیوں کے سوالات کے جوابات بھی دیئے۔ مدنی مشورے میں ٹیلی تھون میں یونٹس جمع کروانے کے حوالے سےاہداف بھی مقرر کئے گئے ۔