20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
23جنوری2020ء
کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ خانیوال میں ہونے والے ہفتہ وار اجتماع کے بعد مدنی حلقہ ہوا
جس میں نگرانِ پاکستان انتظامی کابینہ حاجی محمد شاہد عطاری نے عاشقانِ رسول کو فیضانِ مدینہ خانیوال کی
تعمیرات مکمل کرنے اور شہر میں مدنی مذاکرہ اجتماع کروانے ذہن دیا ۔ نگرانِ
پاکستان نے فیضانِ مدینہ میں عاشقانِ رسول کے لئے R.O
پلانٹ لگانے کی ترغیب دلائی۔حلقے کے اختتام پر نگرانِ پاکستان نے مکتبہ المدینہ کے
بستے کا وزٹ بھی کیا۔ اس موقع پر رکنِ شوریٰ حاجی محمد اسلم عطاری بھی تھے۔