19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں 4نومبر 2019ء کو ذمّہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں حیدرآباد ریجن اور
گوادر زون کے ذمّہ داران نے شرکت کی۔ نگرانِ شوریٰ مولانا عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ
الْعَالِی نے صفائی
ستھرائی اور دیگر معاملات پر شرکا کی تربیت کی اور مدنی کاموں میں فعال ہونے کا ذہن دیا۔