اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت پچھلے دنوں لاہور کے علاقے فیروز پور میں اہل ثروت خواتین کے درمیان مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں 7اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مجلس رابطہ  کی کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے سنّتوں بھرابیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔