19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی کے زیر
اہتمام فیصل آباد کی برانچ فیضان عطار میں مدنی مشورہ ہوا جس میں فیس ڈیپارٹمنٹ کے کالنگ آپریٹرز نے شرکت کی۔
فیس ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ دار غلام مرتضیٰ عطاری اور
حافظ محمد سلمان عطاری نے جھوٹ کی مذمت پر مدنی پھول بیان کئےاور کارکردگی کاجائزہ
لیا۔ مدنی مشورے میں فیس ڈیپارٹمنٹ کے مسائل پر گفتگو کی گئی اور اسلامی بھائیوں
کے سوالات کے جوابات دیئے گئے۔