پچھلے دنوں پنجاب کے شہر فتح جنگ میں شعبہ حج و عمرہ (دعوت اسلامی ) کے تحت مستقل عمرہ تربیت گاہ میں عمرہ تربیتی اجتماع کا اہتمام کیا گیا جس میں شعبہ کے ذمہ دار اسلامی بھائی نے حاضرین کو عمرہ کے احکام بیان کئے نیز احرام باندھنے کا طریقہ سکھایا اور حاضری مدینہ کے آداب بھی بیان کئے ۔

جبکہ ذمہ دارا سلامی بھائی نے شرکا میں امیر اہل سنت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہکی کتاب ”رفیق المعتمرین“ پیش کی گئی اور دعوت اسلامی کی حج و عمرہ ایپ انسٹال کرنے کا ذہن دیا ۔(رپورٹ: مبشر حسن عطاری / کانٹینٹ : محمد مصطفیٰ انیس)