25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کی مجلس حج و عمرہ کے زیر انتظام جامع مسجد انوار مدینہ فتح جنگ میں مستقل
عمرہ تربیت گاہ قائم ہے جس میں ہر جمعہ کو نماز جمعہ کے بعد عمرہ تربیتی نششت ہوتی
ہے اس جمعہ کی تربیتی نششت میں عازمین عمرہ کو احرام کا طریقہ،مسائل،عمرے کے احکام
اور مکے مدینے کی حاضری کے آداب سکھائےگئے۔(رپورٹ: مجلس حج و عمرہ ، کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)