دعوت ِ اسلامی کی مجلس حج و عمرہ کے تحت 16 دسمبر2019ءبروزپیر فتح جنگ کابینہ میں عمرہ تربیتی نشست  کا انعقاد کیا گیا جس میں مبلغِ دعوت ِاسلامی نے عازمینِ عمرہ کو احرام باندھنے کا طریقہ اور حاضری مدینہ زاد ہَااللہ شرفاً وَّ تعظیماً کے آداب سکھائے۔ شرکائے نشست نے تلبیہ بھی یاد کی۔