دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج  (اسلامی بہنیں)کے تحت 26، 27اور 28 کے زیر اہتمام گوجرانوالہ علاقہ فريد ٹاؤن میں تين دن پر مشتمل رہائشی کورس کا انعقاد ہوا جس میں کم و بیش 19 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے کورس میں شریک اسلامی بہنوں کی تعویذات لکھنے کے حوالے سے تربیت کی اور انہیں بستوں پر آنے والی اسلامی بہنوں سے حسنِ اخلاق سے ملنے کی ترغیب دلائی نیز ان کی دل جوئی کرنے کے متعلق ان کو نکات بتائے ۔ مزید دینی کاموں میں بھی حصہ لینے کا ذہن دیا۔