20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
7 اکتوبر 2024ء کو عالمی سطح کی دینی تحریک دعوت اسلامی کے تحت
سرگودھا شہر میں قائم فیضا ن صحابیات کے اسٹاف کا آن لائن مدنی مشورہ ہوا جس میں ملک و صوبائی سطح کی فیضان صحابیات ذمہ دار اور نگرانِ سرگودھا ڈویژن نے شرکت کی۔
دعوتِ اسلامی کی نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت
اسلامی بہن نے ذمہ دار اسلامی بہنوں سے گفتگو کرتے ہوئے فیضان صحابیات کے انتظامی معاملات کا جائزہ لیا اور باہمی مشاورت سے مسائل کا حل بیان کیا جبکہ اسلامی بہنوں نے فیضانِ صحابیات کے دینی
کاموں میں مزید بہتری لانے کے لئے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔