18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیضا نِ صحابیات فیصل آباد کے دینی کاموں کے حوالے سے آن لائن مدنی مشورہ
Wed, 23 Oct , 2024
29 days ago
دعوتِ اسلامی کے تحت 5 اکتوبر 2024ء کو فیصل آباد پنجاب میں قائم فیضا نِ صحابیات
کے دینی کاموں کے حوالے سے آن لائن مدنی مشورہ منعقد ہوا
جس میں ملک و صوبائی سطح کی فیضان صحابیات ذمہ دار اور نگرانِ صوبۂ پنجاب اسلامی بہن
نے شرکت کی ۔
راولپنڈی شہر سے بذریعہ انٹرنیٹ اسلامی بہنوں کی
ذہن سازی کرتے ہوئے نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے فیضان صحابیات کے انتظامی معاملات کا جائزہ لیا اور باہمی مشاورت سے مسائل کا حل بیان کیا جس پر تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں نے فیضانِ صحابیات کے دینی کاموں میں مزید بہتری
لانے کے لئے اچھی اچھی نیتیں کیں۔