18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃالمدینہ
جزوقتی کے تحت 4جون2020ء بروز جمعرات مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کھوڑ ضلع اٹک میں مدرسۃالمدینہ
جزوقتی اسلام آبادکے ریجن ذمہ دار محمد غضنفر عطاری اور ناظم محمد وقار عطاری نے مدرسین کا
مشورہ لیا۔ مدنی مشورے میں صدقہ بکس اور رمضان مدنی عطیات کی کارکردگی کا جائزہ
لیا اور مدرسین کو ادارے کو خود کفیل کرنے
کے حوالے سے اہداف دیئے گئے۔(رپورٹ:محمد وقار عطاری، پنڈی اسلام آباد اور
واہ کینٹ زون پر ناظم اعلیٰ مدرسۃالمدینہ جزوقتی)