23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ روزعاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوت ِ
اسلامی کے تحت شعبہ فیضانِ اسلام للبنات کا آن لائن مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں مختلف سطح کی اہم ذمہ داران نے شرکت کی۔
نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے ”ایثار
کے فوائد“ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے حوالے سے
کلام کیا۔