دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسہ المدینہ للبنین جزوقتی کے تحت 21 دسمبر2019 ء بروز ہفتہ مدرسہ فیضان ِمدینہ بھٹ شاہ کا مدرسہ جائزہ ہوا۔ اس موقع پررکن زون نے  مدرسے کا وزٹ کرتے ہوئےعملے سے ملاقات کی اور ہفتہ وار کارکردگی کا جائزہ لیا جبکہ بچوں کی تعلیمی و اخلاقی تربیت کے لئے مدنی حلقہ بھی لگایا جس میں انہیں تعلیم ممتاز کرنے کیلئے اپنے وقت کو فضولیات میں ضائع نہ کرنے، نمازوں کی پابندی کرنے ، صاف ستھرا لباس پہننے کا ذہن دیا۔(رپورٹ:محمد ارسلان عطاری،مدنی ریجن حیدرآباد نواب شاہ زون ناظم)