دعوتِ اسلامی کی مجلس جامعات المدینہ للبنات کے تحت چلنے والےزون کراچی ساؤتھ سینٹرل کی 1 جامعہ المدینہ للبنات (انوارِ طیبہ)،زون کراچی ایسٹ ملیر کی 2 جامعات المدینہ للبنات (عثمانیہ،گلستانِ مصطفیٰ )زون پنڈی اسلام آباد کی 3 جامعات المدینہ للبنات (فیضانِ فاطمۃالزہرا،فیضانِ زینب ڈھوک مٹکیال،فیضانِ مہر علی شاہ کہوٹہ)زون سیالکوٹ کی 1 جامعہ المدینہ للبنات مسلم آباد گجرات کی تمام معلمات و طالبات نے امیرِ اَہلِ سنّت مولانا محمد الیاس عطّار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی ترغیب پر عمل کرتے ہوئے ”فیضانِ نماز“کتاب کا مطالعہ مکمل کرلیا۔